What is self-census or 

Self-Enumeration?

خود شماری کیا ہے؟

Self-assessment is a new concept that empowers every resident of Pakistan to count themselves in the census. 

Just as the census is based on the household, the census itself has to be done on the basis of the household. 

One member of the household shall register all the members of the family who live together and eat and drink as a household.

خود شماری ایک نیا تصور ہے جو پاکستان کے ہر باشندے کو یہ اختیار دیتا ہے کے وہ مردم شماری میں خود کو شمار کر سکیں. 

جیسے مردم شماری گھرانہ کی بنیاد پر ہوتی ہے اسی طرح خود شماری بھی گھرانہ کی بنیاد پر کرنی ہے.

 گھرانے کا ایک فرد گھرانے کے تمام افراد جو اکھٹے رہتے ہوں اور کھاتے پیتے ہوں ایک گھرانہ کے طور پر درج کرواے گا

Orphanages/ hostels/ hotels/ madrasas/ darlamans/ hotels etc. are counted as collective households. Collective households should not conduct a self-census. Our representative will come to the collective residence and register the people living there themselves.


یتیم خانہ / ہوسٹل / ہوٹل / مدرسہ / دارلامان / ہوٹل وغیرہ اجتماعی گھرانہ شمار ہوتے ہیں. اجتماعی گھرانوں نے خود شماری نہیں کروانی. ہمارا نمائندہ اجتماعی رہائش گاہ پر آ کر وہاں رہنے والوں کا خود اندراج کرے گا.

Step:1

Register yourself

https://self.pbs.gov.pk/welcome

Click register or sign up for registration for the first time

Fill the registration form

  • Select Mobile Network
  • Enter valid Mobile Number
  • Enter Password
  • Re-enter Password
  • Add your address
  • Select your district
  • Select your Tehsil
  • Tick on terms and service Box

You will get an SMS with an One Time Password (OTP) on your given mobile Number

Entere Rceived OTP for verification

Now You are Registered 

https://self.pbs.gov.pk/welcome 


مرحلہ 01

سب سے پہلے اپنے آپ کو رجسٹر کریں۔

 پہلی بار رجسٹریشن کے لیے سائن اپ کریں

رجسٹریشن فارم پُر کریں

موبائل نمبر کا نیٹورک 

موبائل نمبر

پاسورڈ (جو آپ رکھنا چاہتے ہیں)۔

دوبارہ پاسورڈ لکھیں۔

اپنے گھر کا پتہ لکھیں

اپنا ضلع منتخب کریں

اپنی تحصیل منتخب کریں

قوائد و ضوابط کہ خانہ کو ٹک کریں۔

اب آپکو آپکے دئیے گئے نمبر پر 6 ہندسوں پر مشتمل کوڈ 

موصول ہوگا۔اس کوڈ کا اندراج کریں۔

آپ رجسٹر ہو گئے ہیں 

مرحلہ 02

اب لاگ ان پر کلک کریں

اپنا موبائل نمبر اور پاس ورڈ درج کریں

اپنے خاندان کے افراد کی معلومات درج کریں

سب سے پہلے خاندان کے سربراہ کی معلومات لکھیں۔

اب ترتیب سے گھر کے تمام افراد کی معلومات لکھیں۔

 (نام، عمر، رشتہ، زبان، مذہب، تعلیم، ملازمت، نقل مکانی، معذوری وغیرہ)

Step:2

Click login

Enter your mobile number and Password

Enter family members' information

Start from Head of the Family 

  • Name
  • Age
  • Relationship
  • language 
  • Religion
  • Education
  • Employment
  • Migration 
  • Disability

Step:3

Enter home information

Step 4

Data Verification

All data must be verified before submitting census questionnaires and if any changes are required

Click on the relevant field and you can change the information of a family member or household

مرحلہ 03

گھر کے متعلق معلومات درج کریں

فیملی ممبر کی معلومات مکمل کرنے کے بعد گھر کے متعلق معلومات درج کریں

مرحلہ 04

ڈیٹا کی تصدیق

مردم شماری کے سوالنامے جمع کرانے سے پہلے تمام ڈیٹا کی تصدیق کرنا ضروری ہے اور اگر کسی تبدیلی کی ضرورت ہو

 متعلقہ فیلڈ پر کلک کریں اور آپ خاندان کے کسی فرد یا گھرانے کی معلومات کو تبدیل کر سکتے ہیں

Step:05

Submission of Census Questionnaire
Last step before submitting census questionnaire, system will ask questions
The information I have entered is correct and to the best of my knowledge.
Are you sure you want to submit a census questionnaire?

Save (Unique Token Number) UTN number sent to mobile

Give UTN to Enumerator of your area.
Your house enumeration process is compelete.

مرحلہ 05

مردم شماری کا سوالنامہ جمع کروانا

مردم شماری کا سوالنامہ جمع کرانے سے پہلے آخری مرحلہ، سسٹم سوال پوچھے گا

میں نے جو معلومات درج کی ہیں وہ درست اور میرے علم کے مطابق ہے

کیا آپ واقعی مردم شماری کا سوالنامہ جمع کروانا چاہتے ہیں؟

موبائل نمبر پر بھیجے گئے مخصوص ٹوکن نمبر کو محفوظ کر لیں۔

جب شمارکنندہ آپ کے گھر مردم شماری کے لئے آئے تو اسکو مخصوص ٹوکن نمبر درج کروائیں ۔

آپکے گھرانے کی مردم شماری مکمل ہو جائے گی ۔

اس معلومات کو اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں شکریہ 

موبائل پر بھیجے گئے UTN نمبر کو محفوظ کریں.